پشین، ناقص تعمیرات کے باعث کلی ملیزئی میں ڈیم ٹوٹنے کا خدشہ
پشےن (انتخاب نیوز) پشےن کے علاقے کلی ملیزئی میں گزشتہ تقریباً سات سال قبل تعمیر ہونیوالا ڈیم کے ٹوٹنے کا خدشہ ظاہر ہورہا ہے ۔ مذکورہ ڈیم کے ٹوٹنے سے ہزاروں ایکڑ زمین اور آبادی علاقہ متاثر ہوسکتا ہے ۔حالیہ بارشوں نے ڈسٹرکٹ میںکلی ملیزئی جیسے ناقص دیگر ڈیم کا پول کھول دیا ۔ کلی علیزئی اور تورمرغہ ڈیم بھی ناقص منصوبہ بندی کے باعث ٹوٹ گیا کلی ملیزئی کے علاقہ مکینوں نے حکام بالا سے مذکورہ ڈیم کا دورہ کرنے اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مذکورہ ٹھیکیدار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


