خان آف قلات کا سابق جاپانی وزیر اعظم کی ہلاکت پر تعزیت

لندن : خان آف قلات سلیمان داؤد احمد زئی نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی قاتلانے حملے میں ھلاکت پے تعزیت کا اظھار کیا ہےخان آف قلات نے اپنے تعزیتی بیان میں سابق وزیراعظم شنزو آبے کے خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ بشمول جاپانی عوام سے گہرے دکھ اور ھمدری کا اظھار کیا ۔یاد رھے کہ خان آف قلات سلیمان داؤد احمد زئی نے سابقہ وزیر اعظم جاپان شنزو آبے کے دور ادوار 2017 میں جاپان کا دورہ کیا تھا اور خان آف قلات نے اس دورے میں جاپانی حکومتی میمبران کا ساتھ ساتھ اس وقت کے فارن آفیس کمیٹی کے چیئرمین سے بھی ملاقات کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں