پیرکس روڈ شیرانی فارم کے قریب حب ندی میں نوجوان ڈوب گیا

حب (انتخاب نیوز) پیرکس روڈ شیرانی فارم کے قریب حب ندی میں نوجوان ڈوب گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حب شہر سے متصل پیرکس روڈ پر شیرانی فارم کے قریب حب ندی میں 22سالہ رضا علی ولد انور نامی نوجوان ڈوب گیا ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کررہا ہے، آخری اطلاع تک نوجوان کی نعش کو نہیں نکالا جاسکا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں