پشین کے علاقے بوستان میں ڈیم میں ایک شخص ڈوب گیا، لاش برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ضلع پشین کے علا قے بوستان میں ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روڈ ضلع پشین کے علا قے بوستان میں ڈیم میں ڈوب کر مر زا خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پی ڈی ایم اے حکا م نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں