خاران سے غلام جیلانی کو مسلح افراد نے اغواء کیا، بازیاب کرایا جائے، اہلخانہ

خاران (انتخاب نیوز) 19 جولائی کو صبح 9 بجے خاران کے رہائشی غلام جیلانی سیاپاد کو خاران شہر سے نام معلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا، خاندانی ذرائع کے مطابق 19 جولائی کو صبح 9 بجے خاران کے رہائشی غلام جیلانی سیاپاد کو خاران شہر سے نام معلوم مسلح افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ غلام جیلانی سیاپاد کے اہلخانہ نے حکومت اور ملکی اداروں کے سربراہوں سے اپیل کی ہے کہ غلام جیلانی کو جلد بازیاب کرایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں