مند، بجلی کے کھمبے کو سیدھا کرنے کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق
تربت (انتخاب نیوز) مند کے علاقے اپسی کہن میں اپنی مدد آپ کے تحت بجلی کے کھمبے کو سیدھا کرتے ہوئے ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ اہل علاقہ بارش کے بعد گرنے والے بجلی کے کھمبے کو اپنی مدد آپ کے تحت کھڑا کرنے کی کوشش کررہے تھے جس کے باعث ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
Load/Hide Comments


