کرنل انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کرنل انعام الرحیم کی رہائی کی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی،جسٹس مشیر عالم کی سر براہی میں دو رکنی بینچ 13 مئی کو کیس کی سماعت کریگا،وفاقی حکومت نے کرنل انعام الرحیم کی رہائی کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف اپیل دائر کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں