وڈھ ،موسلادھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 1 شخص جاںبحق
و ڈھ(نمائندہ انتخاب)شدید بارشوں سے آڑنجی کے علاقہ زامبری میں مکان کی چھت گرنے سے مجیب الرحمٰن ولد انیس الرحمن قوم رمضانزئی جاں بحق۔ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی جسے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا ، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔
Load/Hide Comments


