حب، لیڈا انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کیخلاف احتجاج، شاہراہ بند

حب (انتخاب نیوز) حب جام کالونی کے مکینوں نے لیڈا انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے احتجاجاً آر سی ڈی روڈ جام گیٹ کے مقام سے بند کردیا۔ لیڈا انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کیخلاف نعرے بازی۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے کہا گیا کہ ہمارے گھر ڈوبے ہوئے ہیں، میونسپل کارپوریشن کا عملہ غائب ہے۔ لیڈا انتظامیہ مزید پانی جام کالونی کے طرف چھوڑ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں