تہران اور مسقط کے درمیان مذاکرات کی بحالی اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر بات چیت

تہران، (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ مذاکرات کی بحالی اور اسٹریٹجک اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے امور پر ٹیلی فونک گفتگو کی۔جمعہ کی شب ہونے والی اس ٹیلی فونک گفتگو کے دوران، دونوں وزراءنے خطے کی تازہ ترین صورتحال، مذاکرات کی بحالی کے لیے سازگار حالات اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں