جعفرآباد ، زمین کے تنازعہ پر جھگڑافائرنگ سے بہن جاںبحق ایک خاتون شدید زخمی
جعفرآباد(انتخاب نیوز)جعفرآباد زمین کے تنازعہ پر جھگڑافائرنگ سے بہن جاںبحق ایک خاتون شدید زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے نواحی گاوں میں دو سگے بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا جس کی وجہ ایک بھائی نے دوسرے بھائی پر فائرنگ کر دی فائرنگ کی زد میں آکر ان کی بہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ،جبکہ گھر میں ایک اور خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی۔ لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کر دیا ، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار مزید تفتیش جعفرآباد پولیس کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


