چاغی، سیلابی ریلے دو گاڑیوں کو بہا لے گئے،ایک شخص لاپتہ

چاغی (انتخاب نیوز) چاغی آر سی ڈی شاہراہ کپوک کے علاقے میں سیلابی ریلہ۔ سیلابی ریلہ دو گاڑیوں کو بہہ کر لے گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایک گاڑی میں ایک شخص موجود تھا جس کی تلاش جاری ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے سیلابی ریلے آر سی ڈی شاہراہ سے گزر رہے ہیں، مسافر احتیاط بھرتیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں