کوئٹہ، زیارت آپریشن میں مبینہ طور پر جاں بحق انجینئر ظہیر احمد زندہ نکلا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ، زیارت آپریشن میں مبینہ طور پر جاں بحق انجینئر ظہیر احمد زندہ نکلا ،تفصیلات کے مطابق‘انجینئر ظہیر احمد اور اسکے اہلخانہ کی پیپلز پارٹی کے رہنما نور احمد بنگلزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ظہیر احمد ایران میں قید تھا ، گذشتہ دنوں کوئٹہ آیا سردار نور احمد بنگلزئی نے کہاکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کیجانب سے زیارت میں بے گناہوں کو مارنے کا الزام مشکوک نکلا .

اپنا تبصرہ بھیجیں