یکم محرم الحرام 31 جولائی 2022ء کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 31 جولائی 2022ء کو ہوگی، یوم عاشور 9 اگست بروز منگل ہوگا۔ محرم الحرام 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں