بلوچستان میں مزید 82 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مزید 82افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے، جس سے بلوچستان بھر میں کورونا وائرس کی مجموعی کیسز کی تعداد 2017 ہو گئی ہے، ابھی تک کل 12670ٹیسٹ ہوئی ہیں جبکہ ٹیسٹنگ کے بعد 12670کا ریزلٹ منفی آ گیا ہے۔اس دوران مشتبہ مریضوں کی تعداد 17237 ہے۔ آج مورخہ 10کو بلوچستان میں کورونا کے 313 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں 82افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں