پنجپائی میں بخار، ہیضہ اور آنکھوں کی بیماریاں پھوٹ پڑی

پنجپائی (انتخاب نیوز) پنجپائی کلی میخانزئی میں دو روز قبل شدید بارشوں سے پورا گاؤں مہندم ہواتھا، ہفتے کو اچانک بچوں کو بخار، ہیضہ، آنکھوں کی بیماریاں پھوٹ پڑی، علاقے کے ملک اسرار مشوانی نے صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ سیکرٹری صحت صالح ناصر سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر ٹیمیں بھجیں دتاکہ وبائی امراض پر قابو پایا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں