نوکنڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے 4افراد جاں بحق، 13 زخمی

دالبندین(انتخاب نیوز)نوکنڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے قریب سیاہ ریگ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم سے چار افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوگئے، زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں