بیرونی امداد کی مد میں افغانستان کو 4 کروڑ ڈالر موصول

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کو بیرونی امداد کی مد میں 4 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، مرکزی بینک دا افغانستان نے یہ فنڈ مختلف بینکوں کو فراہم کر دیئے، اس فنڈ سے افغان کرنسی کی قیمت مستحکم کرنے میں مدد ملے گی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز استعمال کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں