معافی نہیں مانگونگا خلیل الرحمان کا ٹویٹرپر اعلان
جیو نے میرے ساتھ کیا معاہدہ معطل کردیا کہ میں دو ٹکے کی عورت سے معافی مانگوں جو پاکستان میں بےحیائی پھیلانے نکلی ہے
جیو کے معاہدے کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں میں عوام کیلئے لکھتا ہوں عوام میرے ساتھ ہے بہت جلد بے حیائی کیخلاف ڈرامہ آن ائیر ہوگا
بے حیا عورت سے معافی نہیں مانگونگا
Load/Hide Comments