پنجگور پولیس کی کارروائی، تنزانیہ کی شہری خاتون گرفتار
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور پولیس کی پیر جہلگ میں کارروائی، غیر ملکی تنزانیہ کی شہری آدم یگما ولد علاالدینی یگما گرفتار۔ ذرائع کے مطابق پنجگور پولیس کو پیر جہلگ میں ایک چار دیواری میں غیر ملکی کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا گیا جبکہ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


