ایمن الظواہری پر امریکی ڈرون حملے کیخلاف افغانستان بھر میں احتجاجی مظاہرے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میں ایمن الظواہری پر امریکی ڈرون حملے کیخلاف جمعہ کے روز افغان حکومت کے زیر اہتمام افغانستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں۔ ریلی کے شرکاء نے بینر اور پوسٹر اٹھائے ہوئے تھے جس پر امریکی ڈرون حملے کیخلاف نعرے درج تھے۔ شرکاء نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خود مختاری پر حملہ قرار دے کر واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں