کابل ،مدرسے میں خودکش حملہ، شیخ رحیم اللہ حقانی ہلاک
کابل(انتخاب نیوز)کابل ،مدرسہ میں خودکش حملہ، شیخ رحیم اللہ حقانی ہلاک ہو گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق شیخ رحیم اللہ حقانی کابل کے مدرسے میں ہونے والے ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ شیخ رحیم اللہ مدرسے میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رحیم اللہ مدرسے میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں رحیم اللہ حقانی ہلاک ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق شیخ رحیم اللہ حقانی سمیت 10 سے زائد افرادہلاک ہو گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


