ہرات، افغان فورسز کی کارروائی میں مولوی مہدی مجاہد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امارت کے سابق بااثر شیعہ ہزارہ رکن مولوی مہدی مجاہد کو ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان کی فورسز نے صوبہ ہرات میں باغی رہنما مولوی مہدی کو ہلاک کر دیا، جو ایران فرار ہونا چاہتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں