کیچ، پنجگور، گوادر اور ملحقہ علاقوں میں فائبر کیبل کٹنے سے سروس متاثر
گوادر(انتخاب نیوز)کیچ، پنجگور، گوادر اور ملحقہ علاقوں میں فائبر کیبل کٹنے سے سروس متاثرہوئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابقمتعدد جگہوں پر فائبر کٹ کٹنے سے کیچ، پنجگور، گوادر اور ملحقہ علاقوں میں وائس اور ڈیٹا خدمات متاثر ہوئی ہیں۔سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے تینوں موبائل فون آپریٹروں (ٹیلی نار، زونگ اور یوفون) اور پی ٹی سی ایل کی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔
متاثر ہ آپریٹر زکا کہنا ہے کہ سروسز کی بحالی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


