نائیجریا، ٹرک اور6گاڑیوں کے درمیان حادثہ، 10 ہلاک، 15زخمی

نائیجر(ویب ڈیسک) افریقی ملک نائیجریا کے صوبے پلاٹیو میں ایک ٹرک اور 6گاڑیوں کے درمیان حادثے میں 10افراد ہلاک جبکہ 15زخمی ہو گئے ،نائیجریا کے مقامی میڈیا کے مطابق پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک مخالف سمت سے آنے والی چھ گاڑیوں پر چڑھ گیا ، حادثے کے باعث گاڑیوں میں سوار10افراد موقع پر ہلاک جبکہ 15 مسافر شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے، ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں