کوئٹہ سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ فائرنگ سے شہر یوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، منشیات فروشوں کی جانب سے سٹی نالے میں فائرنگ روزکا معمول بن گیا۔آئےدن منشیات فروشوں کے آپسی لین دین میں مسئلہ پیش آنے میں اکثر فائرنگ کا واقع رونما ہوتا رہا ہے ،سٹی نالہ کوئٹہ کے مین شاہراہ پر واقعہ ہونے کے باوجود پولیس ایسے واقعات پر قابو نہ پاسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں