فارن ایجنٹ کو ٹی وی پر دکھانا بند کرکے گرفتار کیا جائے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (انتخاب نیوز) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بغاوت اور نفرت انگیزی پھیلانے پر پیمرا عمران خان کے خلاف ایکشن لے، فارن ایجنٹ اور سیاسی مداری کو ٹی وی پر دکھانا بند کرکے گرفتار کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں