وڈھ، ٹرالر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، 1 شخص زخمی
وڈھ(انتخاب نیوز)وڈھ، ٹرالر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، 1 شخص زخمی ہو گیا ہے،تفصیلات کے مطابق واقع ایف سی کیمپ کے قریب پیس آیا جہا ں قومی شاہراہ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون جاں بحق ہو گئی اورسوار شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق سوار افراد کا تعلق گرک سے بتایا جارہاہے۔
Load/Hide Comments


