کوئٹہ، برساتی نالے سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں بر ساتی نالے سے 2بچوں کی لاشیں بر آمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے بلیلی کسٹم کلی حاجی عیسی خان اچکزئی میں برساتی نالے سے عبدالوہاب ولد لال محمد سمیت 2بچوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئیں جنہیں بعدازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


