تربت میں تبلیغی جماعت کے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع دعاؤں کیساتھ اختتام پذیز، ہزاروں افراد کی شریک
تربت (نامہ نگار )تربت میں تبلیغی جماعت کے زیراہتمام منعقدہ تین روزہ اجتماع 19 ستمبر میں اختتام پزیر ہوا۔جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بلوچستان سمت سے ملک بھر میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ اجتماع گاہ خصوصی دعاوں اختتام پزیر ہوا۔
اس موقع پر مسلمانوں کی اتحاد و اتفاق سمیت ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
Load/Hide Comments


