حب سے ایک شخص کی نعش برآمد
حب(نمائندہ انتخاب) حب شہر سے ایک شخص کی نعش برآمد ،اسپتال منتقل کردیا گیا ،ضرور ی کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی اس حوالے سے ایدھی ذرائع کے مطابق ایک اطلاع پر گزشتہ روز ایدھی رضاکاروں نے حب شہر دوست ہوٹل کے عقب سے 35سالہ عبدالرﺅف ولد عبداللہ نامی شخص کی نعش برآمد کر کے جا م غلام قاد ر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردیا گیا متوفی نشے کا عادی تھا ۔
Load/Hide Comments


