اسرائیل نے مسجد ابراہیمی کی وقف اراضی پرقبضہ کر لیا

الخلیل:قابض صہیونی ریاست نے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں قائم مسجدابراہیمی کی وقف شدہ اراضی پر یہودی کالونی کی تعمیر کے لیے اراضی پرقبضہ کرلیا ہے۔مرکزطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے گذشتہ روز مسجد ابراہیمی کی وقف شدہ اراضی پرقبضہ کرنے کے بعد وہاں پر تعمیراتی کام شروع کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں