بولان کے علاقے میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:بولان کے علاقے میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بولان کے علاقے گوکرت پارک کے قریب پانی میں ڈوب کرایک شخص جاں بحق ہوگیا ریسکیو ٹیم نے نعش پانی سے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں