ترک اپوزیشن کے خلاف کریک ڈان جاری،چارمیئرگرفتار

انقرہ:ترکی میں حکام نے ایک بار پھر حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے مخالف میئروں کی گرفتاریوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے دہشت گردی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں کرد اکثریتی علاقوں کے میئروں میں سے چار کو حراست میں لے لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں