ڈمپر جلانے میں وہی لوگ ملوث ہیں جو پہلے بھی کراچی کے حالات خراب کرنے میں ملوث تھے، اے این پی
کوئٹہ (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کا کراچی میں ڈمپر جلانے پر تشویش کا اظہارکراچی میں سازش کے تحت پشتونوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے جس کی مزمت کرتے ہیں ، ڈمپر جلانے میں وہی لوگ ملوث ہیں جو پہلے بھی کراچی کے حالات خراب کرنے میں ملوث تھے ، پشتونوں کے خلاف ہونے سازشوں پر خاموش نہیں رہے گی ، سندھ حکومت پشتونوں کے کاروباری حضرات کو تحفظ فراہم کریں ماضی میں جو ہوا ہے اب دوبارہ نہیں ہونے دیں گے اور ایک بار پھر کراچی کو دہشت گردوں کے حوالے کیا جارہا ہے ،
Load/Hide Comments


