وزیراعلیٰ بلوچستان نے کچھی کینال کا نام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے جرگے کے شرکاءسے دوران خطاب کچھی کینال کا نام تبدیل کرکے پاکستان کینال رکھ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا کہ اگر وفاق نے کچھی کینال کے باقی کام کے لیے فنڈ نہ دیا تو ایشن بینک سے معاہدہ کرکے فنڈ لےں گے ۔
Load/Hide Comments


