بیوروکریسی وسیکورٹی اداروں کے اعلیٰ افسران بلوچستان کے عوام کو انسان نہیں کیڑے مکوڑے سمجھ رہے ہیں، مولانا ہدایت الرحمن

کوئٹہ (پ ر) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے حالات حقوق کی فراہمی، لاپتہ افراد کی بازیابی، بارڈرز کھولنے اور وفاق و اسلام آباد کے طاقتور طبقات کی ایمانداری واخلاص سے ٹھیک ہوسکتے ہیں، بیوروکریسی وسیکورٹی اداروں کے اعلیٰ افسران بلوچستان کے عوام کوانسان نہیں کیڑے مکوڑے سمجھ رہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کوئٹہ میں وفودسے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں