گرے لسٹ سے کل ے پر پاکستا کی معیشت میں بہتری آئے گی، وزیراعلیٰ بلوچستا

کوئٹہ (ا تخاب یوز) وزیراعلیٰ بلوچستا میر عبدالقدوس بز جو ے فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستا کا ام کل ے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے گرے لسٹ سے کل ے پر وزیراعظم پاکستا محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب کاوشوں کی تعریف کی اور کہا کہ اس کامیابی کا کریڈٹ پاک فوج کے سربراہ ج رل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے۔یہاں جاری ہو ے والے ایک بیا میں وزیراعلیٰ ے کہا کہ ج رل قمر جاوید باجوہ ے پاکستا کو گرے لسٹ سے کال ے میں کلیدی کردار ادا کیاپاک فوج کے سربراہ کی کاوشوں کی پوری قوم معترف ہے عالمی سطح پر اس بڑی کامیابی پر قوم کو مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ا ہوں ے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستا کو فیٹف کی گرے لسٹ سے کل ے میں کامیابی ملی عالمی سطح پر پاکستا کی ساکھ اور وقار بل د ہوایہ اہم پیش رفت دہشت گردی کے خلاف ج گ میں پاکستا یوں کی قربا یوں کااعتراف ہے۔ا ہوں ے کہاکہ اس فیصلے سے د یا ے ا سداد دہشت گردی کے لئے پاکستا کی کاوشوں کو تسلیم کیاہے گرے لسٹ سے کل ے پر پاکستا کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اورمستقبل میں پاکستا کے لئے اس بڑے فیصلے کے دور رس تائج سام ے آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں