کوئٹہ، چشمہ اچوزئی میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں چشمہ اچوزئی کے علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چشمہ اچوزئی کے علاقے میں کلی بڑیچان میں مٹی کا تودہ گرنے سے نیاز محمد اس کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا لاش نکال کر ہسپتال منتقل کر دی گئی ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔
Load/Hide Comments


