قلات،نامعلوم مسلح افراد نے پندرہ سالہ لڑکے کو گن پوائنٹ پر اغوا ء کرلیا
قلات (بیورورپورٹ) نامعلوم مسلح افراد نے پندرہ سالہ لڑکے کوگن پوائنٹ پر اغوا کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلات میں ہسپتال روڈ کی ایک دوکان سے ولی اللہ ولد حاجی محمد خان لہڑی سکنہ خاردان قلات کو زبردستی گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے
Load/Hide Comments


