عمران خان قاتلانہ حملہ، کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے متعدد شاہراہیں بند کردیں

کوئٹہ (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالہ لانگ مارچ میں قاتلانہ حملے کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان نے کوئٹہ کی متعدد شاہراہیں بشمول ایئرپورٹ روڈ بلاک کر دی ہیں۔ کارکنان نے جگہ جگہ سڑکوں پر ٹائر نذر آتش کرکے سڑکیں بلاک کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں