کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم، متعدد خواتین گرفتار
کراچی (انتخاب نیوز) عمران خان پر فائرنگ واقعے کیخلاف پی ٹی آئی کارکنان کا ملک بھر میں احتجاج، کراحی میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو گورنر ہاو¿س کی جانب مارچ سے روکنے کے لیے شاہراہ فیصل پر پولیس تعینات۔ کراچی شارع فیصل پر پولیس کی مظاہرین کو روکنے کی کوشش، پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج۔ جناح ہسپتال موڑ پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تصادم، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے اور ایف ٹی سی پل پر روکنے کی کوشش۔ کراچی پولیس نے خواتین سمیت متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
Load/Hide Comments


