کورونا وائرس کے باعث سماجی دوری‘ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مثال قائم کر دی

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کرونا وائر کے حوالے سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں اپنی ذات سے آغاز کرکے عوام کے لیے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرونا کے خطرے کے پیش نظر سماجی دوری کے اصول پر وزیراعظم اور ایک عام آدمی میں کوئی فرق نہیں۔ انہوں نے ایک کیفے میں اس لیے داخل ہونے سے انکار کردیا کہ کیونکہ اس میں پہلے ہی گنجائش کے مطابق گاہک پورے تھے
Load/Hide Comments


