نوشکی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

نوشکی(آن لائن) آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق ایک زخمی پیر کے روز کوتھل کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر نوشکی سے کوئٹہ جانیوالی پک اپ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں محمد الیاس نامی شخص موقع پر جانبحق جبکہ گل زمان نامی شخص زخمی ہو گئے دونوں کا تعلق نوشکی سے بتایا جاتا ہے زخمی شخص کو علاج کے لیئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں