اوتھل‘ چیک پوسٹ پر کارروائی‘ نان کسٹم پیڈ کار برآمد

اوتھل: ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی ہدایت پر ایس ایچ او اوتھل یار محمد کمانڈو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ زیروپوائنٹ چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے mar-X نان کسٹم پیڈ کابلی کار برآمد کرکے ایک ملزم منیر احمد ولد محمد امین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں