کمبوڈیا کورونا وائرس پر قابو پانے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

پنوم پن:کمبوڈیا ایشیا کا پہلا ملک ہے جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔ کمبوڈیا ایشیا کا پہلا ملک ہے جہاں اس وائرس کے 122 مریض سامنے آئے مگر سب کے سب صحتیاب ہوکر ہسپتال سے گھروں کو جاچکے ہیں اور کوئی ہلاکت بھی نہیں ہوئی
Load/Hide Comments


