بحرین دورے سے واپسی پر اسرائیلی صدر کا شاہی محل میں قیام، شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کا دورہ مکمل کرکے ابوظبی پہنچنے والے اسرائیلی صدر نے شاہی محل میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران اسرائیلی صدر کا متحدہ عرب امارات کا یہ دوسرا سرکاری دورہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں