اے این ایف کی کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

پسنی(مانیٹرنگ ڈیسک) اے این ایف نے کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 96 کلو چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں