کوئٹہ، 10 ، 11 دسمبر کوممکنہ برف باری، محکمہ صحت میں ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ میں 10اور 11دسمبر کوممکنہ برف باری کے تحت محکمہ صحت نے ایمرجنسی نافذ کر دی، تفصیلات کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کو کوئٹہ میں ممکنہ برف باری کی وجہ سے محکمہ صحت ضلع کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذکر دی گئی ہے اور تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں،جس کا نوٹیفیکیشن ڈسٹرکٹ آفیسر نے جاری کر دیا ہے ۔
Load/Hide Comments


