بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12 دسمبر کو طلب

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔قائم مقام گور نربلو چستان میر جان محمد جمالی نے جمعہ کو آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 12دسمبر کودو پہر اڑھائی بجے طلب کر لیا ہے ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاران ، پر نٹ والیکٹرونک میڈا یا کے نمائندوں اور تمام وزیٹر کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذیعہ کارڈ ہوگا جبکہ تمام سر کا ری و غیر سر کای مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں